ماہ رمضان المبارک کی پہلی شب
ماہ رمضان المبارک کی پہلی شب بعد نماز عشاءایک مرتبہ سورئہ فتح پڑھنا بہت افضل ہے۔
ماہ رمضان کی پہلی شب بعد نماز تہجد آسمان کی طرف منہ کرکے بارہ مرتبہ یہ دعا پڑھنی بہت افضل ہے۔
لَاَاِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ الحَیُّ القَیُّومُ القَآئِمُ عَلٰی کُلِّ نَفسٍ بِمَا کَسَبَت۔
ان وظائف کے پڑھنے والے کو بے شمار نعمتیں اللہ پاک کی طرف سے عطا کی جائیں گی۔

No comments:
Post a Comment