اللہ سبحانہ وتعالیٰ مھجے اور آ پ کو علت قلت اور زلت سے بچاۓ ! امین ثم امین یا کریم
Monday, March 11, 2013
رمضان شریف میں ہر نماز عشاءکے بعد
رمضان شریف میں ہر نماز عشاءکے بعد روزانہ تین مرتبہ کلمہ طیبہ پڑھنے کی بہت فضیلت ہے۔ اول مرتبہ پڑھنے سے گناہوں کی مغفرت ہوگی،دوسری دفعہ پڑھنے سے دوزخ سے آزاد ہوگا، تیسری بار پڑھنے سے جنت کا مستحق ہوگا۔
No comments:
Post a Comment